مصلحت کار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - معاملات کی سمجھ بوجھ رکھنے والا، حالات کے تقاضوں کے مطابق قدم اٹھانے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - معاملات کی سمجھ بوجھ رکھنے والا، حالات کے تقاضوں کے مطابق قدم اٹھانے والا۔